جگر گردوں ، کینسر اور شوگر کی بیماریوں میں آب زم زم کا کردار
|Potential Role Of Zamzam Water in Some Chronic Disease in Rats|
تحقیق : سید اکبر حسن شاہ جیلانی
دنیا میں زیادہ تر مسلمان زم زم پانی کا استعمال کرتے ہے کیونکہ اس پانی کا صحت کے حوالے سے بہت فوائد سامنے آچکے ہے اور یہ پانی مسلمانوں کے ہاں تقدیس کا درجہ بھی رکھتی ہے ۔ اس لیے یہ موجودہ مطالعہ اس لیے کیا گیا تاکہ ساینسی بنیادوں پہ اس زم زم پانی کے خواص کو سامنے لایا جایے ۔اس سٹڈی میں کئے گئے تجربات سے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ زم زم کا پانی کس طرح شوگر ، گردوں کی بیماریوں اور جگر کی بیماریوں میں کام کرتا ہے ۔ جس میں diabetes mellitus , nephrotoxicity , hepatotoxicity قابل ذکر ہے ۔ اور ساتھ ساتھ میں اس پانی کے کیمکل خواص کا بھی مطالعہ کیا گیا ہے ۔
یہ تجربات 56 بوڑھے چوہوں پہ کیے گئے ، جس کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا، پھر مزید ان گروپس کو سب گروپ A اور B میں تقسیم کیا گیا ۔ جس میں سے ایک گروپ کو عام نلکے کا پانی پلایا گیا جبکہ دوسرے گروپ کو خاص زم زم کا پانی دیا گیا ۔ پہلا جو مین گروپ تھا وہ نارمل چوہوں کا تھا)ev controle-) ۔ دوسرا گروپ ان چوہوں کا تھا جن کو شوگر کی بیماری لاحق تھی جس کو alloxan 150 mg/kg دیا گیا ۔ تیسرا گروپ گردوں کے امراض والے چوہوں پہ مشتمل تھا جس کو gentamicin 100mg/kg دیا گیا ۔ اور چوتھا گروپ امراض جگر میں مبتلا چوہوں پہ مشتمل تھا جس کو carbon tetrachloride 2ml/kg b.w دیا گیا ۔
یہ تجربہ تقریبا چار ہفتوں تک جاری رہا ۔ زم زم کے پانی نے مندرجہ ذیل اجزاء میں حیران کن کمی پیدا کر دی تھی
serum glucose, total lipids, total cholesterol, triglycerides, LDL- cholesterol and elevated HDL- cholesterol .
جن چوہوں کو زمزم پانی دیا گیا تھا نلکے کے پانی کے مقابلے میں ان چوہوں کے جگر اور گردوں میں بہتری پائ گئ۔
اس سٹڈی نے ثابت کر دیا کہ زم زم کے پانی نے diabetes , nephrotoxicity, hepatotoxicity کے مضر اثرات کے مقابلے میں حفاظتی کردار ادا کر دیا ۔
The experiment lasted after four weeks. Zamzam water significantly decreased serum glucose, total lipids, total cholesterol, triglycerides, LDL-cholesterol and elevated HDL- cholesterol. Moreover the liver and kidney markers were also improved in the groups that treated with zamzam water relative to its control taking tap water. Zamzam water has a protective role against hazardous effects of diabetes mellitus, nephrotoxicity and hepatotoxicity in rats.
اس کے علاوہ یہ بھی معلوم کیا گیا کہ زمزم پانی دوسرے پانی کے مقابلے میں خاص خصوصیات کی حامل ہے ۔ اس پانی میں نہ تو بیکٹیریا پائ گئ نا ایسے جراثیم جو سڑنے کا کام کرتی ہو جس کی وجہ سے پانی کے بو رنگ اور ذائقے میں فرق نہیں آتا ۔ زم زم پانی biological growth سے بلکل خالی پائ گئ ۔ مزید آب زم زم کے بارے میں بتایا گیا کہ یہ پانی الکلائن Alkaline ہے اور ساتھ میں ایسے معدنی اجزاء سے بھر پور ہے جو antioxidant source صلاحیت مہیا کرتی ہے ۔
میگنیشیم سے بھر پور ہونے کی صورت میں زم زم پانی alkaline نیچر کی حامل ہے . چار زہریلی عناصر جس میں arsenic AS, cadmium Cd , lead Pb , selenium SE
اتنے مقدار میں شامل ہے جتنا مقدار انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتا ۔ کیمکلی زم زم پانی پینے کے لیے مناسب ترین پانی قرار دی گئ ۔ اس کے علاوہ آب زم زم پانی میں فلورائڈز پائ گئ جو جراثیم کو مارنے میں موثر کردار ادا کرتی ہے
Zamzam water is unique in its character as compared to other water. There are neither bacteria nor moulds that caused changes in odour and taste. Zamzam water has no signs of biological growth. This water has been reported to be alkaline and also rich in minerals which render it a potential antioxidant source. The alkaline nature of zamzam is associated with the richness with certain elements like magnesium. Besides zamzam water has indicated that it is sodium chloride water and of meteoritic nature. The four toxic elements arsenic (AS), cadmium (Cd), lead (Pb) and selenium (Se) are less than the danger level of human consumption. Chemically zamzam water is extremely suitable for drinking purposes. Zamzam water contains fluorides that have an effective germicidal action.
یہ دوسرا ریسرچ جگر کے کینسر hepatocellular carcinoma کے حوالے سے آب زم زم پہ کئے گئے تحقیق کے متعلق ہے
جگر کا کینسر دنیا میں ایک پبلک ہیلتھ مسلہ بن چکا ہے ۔ زم زم کے پانی میں metallocenes پایا گیا جو اینٹی کینسر ایجنٹ کا کام کرتا ہے ، جو DNA replication کو بلاک کرتا ہے اور کینسر کو مزید بڑھنے نہیں دیتا ۔ موجودہ سٹڈی میں یہ بات واضح کر دی گئ ہے کہ زم زم کا پانی hepatocellular carcinoma یعنی جگر کے کینسر کے دوران متاثر شدہ خلیات کا مذید تقسیم ہونا بند کر دیتا ہے
Hepatocellular carcinoma (HCC) is a public health problem and one of the common causes of mortality around the world. Zamzam water (ZW) contains metallocenes that were reported as promising anticancer agents by blocking DNA replication. The purpose of the current study was to explore the antiproliferative effect of ZW against HCC
آب زم زم Na , Ca, Mg سے مالا مال ہے
اس کے علاوہ اس پانی میں رسولیوں یعنی ٹیومرز کے کو ختم کرنے والی خاصیت بھی شامل ہے . تجربے کے دوران اس پانی کو استعمال کرنے کی وجہ سے خلیات مزید تقسیم ہونا بند ہو گئے اور متاثر شدہ خلیات نے اپنے آپ کو ختم کرنا شروع کر دیا جس کو apoptosis بھی کہا جاتا ہے ۔ مزید تجربات کے دوران زم زم پانی hepG2 کو apoptosis کے ذریعے مارنا ریکارڈ کر لیا گیا ۔ تحقیق کرتے ہوے محققین اس نتیجے پہ پہنچ گئے کہ دوسرے اینٹی کینسر دوائ کے ساتھ آب زم زم نے بڑا کردار ادا کردیا اور کینسر کو مزید بڑھنے کی راہ میں یہ پانی اپنی قدرتی خصوصیات کی وجہ سے آڑ بن گئ
Results: It was found that ZW is explicitly rich in Na, Ca and Mg ions which are essential for biological homeostasis in human beings. Moreover, it was reported that ZW has an oncolytic property, owing to the presence of V, Fe and Se, where it produces the highest killing effect with about 35% of cell death associated with mitochondrial impairment with a dose dependent decrease in cell viability of HepG2 cells upon treatment. To test the underlining mechanism of the anti-cancer effect of ZW, apoptosis was performed to investigate the apoptotic signals. It was found that ZW killed the HepG2 cells through apoptosis. Mechanistically, 0.84% of the pro-apoptotic cells increased significantly to be 38% post-treatment with 50% ZW v/v. Conclusion: The balanced nutritional composition of ZW could be of great interest, synergizing with other anti-cancer components to thwart cancer progression.
مزید تفصیل دئے گئے ساینسی پیپرز میں ملاحظہ کیجیے ۔



No comments:
Post a Comment